26.7 C
Islamabad

22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء کا پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

کراچی: 22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء نے پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، یہ نمائش شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہیلتھ ایونٹ 22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء کا پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر روسی مندوب نے کہا ہے کہ یہ نمائش پاکستان کے تاجروں کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کا بہترین موقع ہے،ایونٹ میں شرکت کا مقصد ایسے شراکت دار تلاش کرنا ہے جن کے ساتھ مشترکہ تعاون کو فروغ دے سکیں، ہم یہاں ماسکو کی 14 کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف کرانے اور کاروباری شراکت دار تلاش کرنے کیلئے موجود ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین