33.2 C
Islamabad

اسلام آبادچیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے خالد چوہدری کو ٹریڈرز اینڈ مارکیٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا کنوینر مقرر کر دیا

اسلام آباد: اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کو ٹریڈرز اینڈ مارکیٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا ہے۔ اسلام آبادچیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے خالد چوہدری کو ٹریڈرز اینڈ مارکیٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا کنوینر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن دیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر طاہر ایوب، نائب صدر عرفان چوہدری، اسرار الحق مشوانی، محمد نعمان احمد۔ اور رانا الطاف حسین بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین