33.2 C
Islamabad

سٹیل مارکیٹ آئی ٹین فور کے جنرل سیکرٹری حاجی ظفر اقبال کی نو منتخب نائب صدر عرفان چوہدری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: سٹیل مارکیٹ آئی ٹین فور کے جنرل سیکرٹری حاجی ظفر اقبال نے نو منتخب نائب صدر عرفان چوہدری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری، ایگزیکٹو ممبر نوید ستی اور چوہدری طاہر محمود ٹیکو بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین