37.1 C
Islamabad

افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی جب افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورہ پر موجود ہیں اور وہاں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغانستان بھارت مشترکہ اعلامیہ پر دفتر خارجہ نے واضح اور دو ٹوک موقف دیا ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ قابل غور حقیقت ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی جب افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر موجود ہیں اور وہاں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جا رہی ہے۔ یہ عمل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین