پشاور میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
ڈپٹی کمشنر پشاور ثناءاللہ نے مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا
انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شہر بھر میں جاری رہے گی
پشاور میں سات لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے — ڈی سی ثناءاللہ
مہم کے لیے 29 سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں — ڈپٹی کمشنر پشاور
پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے 40 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات — ڈی سی پشاور
پشاور میں والدین کی جانب سے انکار کے کیسز میں نمایاں کمی — حکام
صوبے کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں پشاور میں انکاری والدین کی شرح کم ہے
رواں سال پشاور میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، مثبت پیش رفت — ڈپٹی کمشنر
