28.6 C
Islamabad

رواں سال پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی

لاہور:رواں موسمِ سرما غیر معمولی طور پر سخت ہوگا اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں شدید سردی پڑے گی۔ ان خبروں کے مطابق بحرالکاہل کے پانیوں میں پیدا ہونے والا موسمیاتی رجحان "لا نینا” (La Niña) اس غیر معمولی سردی کی بنیادی وجہ ہے۔

ماہرِ موسمیات کے مطابق لا نینا ایک قدرتی مظہر ہے جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصوں میں سمندر کا درجہ حرارت معمول سے کئی درجے کم ہو جاتا ہے، اس عمل سے دنیا بھر کے موسموں پر اثر پڑتا ہے، بعض خطوں میں بارشیں بڑھ جاتی ہیں تو کہیں خشک سالی کا سامنا ہوتا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین