32.1 C
Islamabad

اسلام آباد چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر میاں عدنان احمد کو شیلڈ پیش کی

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر میاں عدنان احمد کو شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طاہر ایوب، نائب صدر اسلام آباد چیمبر عرفان چوہدری اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین