33.6 C
Islamabad

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100انڈیکس 1249.14پوائنٹ اضافے کے بعد 166889.47پوائنٹس تک پہنچ گیا

اسلام آباد :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوتیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1249.14پوائنٹ اضافے کے بعد 166889.47پوائنٹس تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان رہا اورسوا ایک بجے تک 100انڈیکس نے 166889.47 پوائنٹس کی سطح کوعبور کرگیا۔مارکیٹ میں 1013ملین سے زیادہ حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 40.29ارب روپے تھی۔

بینک آف پنجاب، ورلڈ کال ٹیلی کام اورحیسکول کے سب سے زیادہ حصص کی خریدوفروخت ہوئی ۔ کے ای 30انڈیکس 400.53پوائنٹ اضافے کے بعد51437.19 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 677.65پوائنٹ بڑھ کر 247225.06 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 8.36ارب روپے کے سودے طے پائے۔

مزیداسی طرح کی
Related

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

آئیکسو چیف ایگزیکٹو کا اٹک سرکل میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی سے) آئیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری...

تازہ ترین