25.4 C
Islamabad

لڑکو! جم کر کھیلو، جیت آپکی ہوگی، عظمی بخاری کا قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کے نام پیغام

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام جاری پیغام میں کہاہے کہ لڑکو جم کر لڑو، جم کر کھیلو، انشاء اللٰہ جیت آپکی ہوگی،ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکنیں تیز اورمیری و پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ لڑکوں یہ آپ کا دن ہے،آپ کو پورے عزم،یقین اور بہادری کے ساتھ میدان میں اترنا ہے،قوم کا دل مت توڑنا۔ عظمی بخاری نے کھلاڑیوں کو پیغام میں مزید کہا کہ،جم کے لڑو،جم کے کھیلو،انشاء اللہ تعالی مجھے امید ہے کہ یہ کامیابی آپ کی ہوگی۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین