30.2 C
Islamabad

آزاد کشمیر عام انتخابات پہلا مرحلہ، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میدان مارلیا

آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں، جن کے مطابق، میرپور ڈویژن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے۔غیر حتمی نتائج کے مطابق میرپور ڈویژن کی کل 13 نشستوں میں سے مسلم لیگ (ن) نے نو نشستوں پر شاندار کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی چار نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ استحکام پاکستان پارٹی یعنی آئی پی پی اس انتخابی معرکے میں کوئی بھی نشست حاصل نہ کر سکی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین