29.9 C
Islamabad

اگلے 24 گھنٹوں میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی توقع ہے،شہباز شریف

مریکا اور ایران کے درمیان اگلے 24 گھنٹے میں معاہدے کو حتمی شکل دیے جانےکی توقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ امریکا اور ایران امن معاہدے کے بہت زیادہ قریب ہیں ، اگلے 24 گھنٹے میں معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی توقع ہے، پاکستان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تیاری کر رہا ہے۔سوشل میڈیا بیان میں وزیراعظم نےکہا کہ اگلے ہفتے تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے، مسلسل عزم اور مذاکرات کے دوران تعمیری کردار پر امریکا اور ایران کے شکر گزار ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یقین ہے یہ تاریخی امن معاہدہ خطے میں دیرپا امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرےگا ۔وزیراعظم نے پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جے ڈی وینس، مارکو روبیو، اسٹیووٹکوف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور عباس عراقچی کو بھی ٹیگ کیا

مزیداسی طرح کی
Related

اتوار کو ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہوجائے گا ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ...

ایران امریکہ کے ساتھ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ معاہدے کا خواہاں ہے۔عباس عراقچی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت...

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کی آمدن پرٹیکس کے 4 سلیبس میں کمی کردی

وفاقی وزیرخزانہ محمد اور نگزیب نے قومی اسمبلی میں...

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار ارب کا بجٹ پیش

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں بجٹ اجلا جاری ہے جہاں...

تازہ ترین