ریاست آزاد کشمیر کی حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا تنظیم ریاست میں انتشار پیدا کرنےمیں ملوث پائی گئی،نوٹیفکیشن عوامی ایکشن کمیٹی عوام کو خوفزدہ کرنے،معاشرے میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنے میں ملوث قرار تنظیم پر نفرت کو فروغ دینے اور ریاستی امن کو متاثر کرنے کے الزامات عائد
