29.9 C
Islamabad

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی صدر شی جنگ پنگ سے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو ہمیشہ ترجیح دیتا ہے اور دونوں ممالک نے وقت کی ہر آزمائش میں ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، تعاون اور مشترکہ ترقی کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین