28.2 C
Islamabad

پاکستان نے 3 ایل این جی کارگوز کی بولیاں طلب کرلیں

پاکستان کا ایل این جی کی فوری خریداری کا فیصلہ، 3کارگوز کیلئے بولیاں طلب کرلیں پاکستان نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں سے 3 ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں طلب کرلیں۔ذرائع پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق بولیاں 24 اپریل تک طلب کی گئی ہیں، ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں24 اپریل کو ہی اوپن کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق 3 کارگوز کی بولیاں اپریل اور مئی کے لیے طلب کی گئی ہیں، پہلےکارگو کی سپلائی 27سے 30 اپریل کے لیے ہوگی، دوسرے کارگو کی سپلائی یکم سے 7 مئی تک ہوگی، تیسرے کارگو کی سپلائی 8 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین