اسلام آباد
اسلام آباد انتظامیہ میں اربوں روپے مالیت ریونیو سکینڈل بے نقادوں سے قبل اہلکاروں نے ریکارڈ لگادی ریونیو ڈیپارٹمنٹ اربن ایریا کا تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق اسلامآباد کے محکمہ مال میں گزشتہ پانچ سال جائیدادوں کی ٹرانسفرز کے معاملات میں وصول کی جانے والی کروڑوں روپے کی فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کروانے اور ایک ہی پراپرٹی کی تین تین پاوور آف اٹارنیز کروا کر افسران و اہلکاروں نے اربوں کا کالا دھن اکٹھا کیا ہے اب اس معاملے کی انکوائری ایف آئی اے نے شروع کی ہے جس میں سرکاری مواصلات میں چوری پکڑی گئی ہے تاہم گزشتہ روز چھٹی کے دن اربن ایریا کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی اور تمام ریکارڈ جلا گیا نہ رہا ہے بانس اور رہے گی بانسری کے مصداق انتظامیہ نے ریکارڈ جلا جانے کا جواز بنا کر اپنی کھال بچا نے کی کوشش کی ہے
