23.8 C
Islamabad

ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کی کھلی کچہری سی ڈی اےلینڈ و بحالیات کےخلاف شکایات کے انبار لگ گئے

اسلام آباد

چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ممبر اسٹیٹ کی کھلی کچہری شہریوں نے شعبہ لینڈ کے افسران و اہلکاروں کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے این ڈی سی پر بھاری رشوت طلب کی جارہی ہے ممبر اسٹیٹ زمان نے شہریوں کی شکایات کو سنا اور انہیں کہا کہ این ڈی سی کے معاملات پر ممبر اسٹیٹ کی کنونئیر شپ میں کمیٹی قائم ہوگئ ہے اسٹیٹ ،اسٹیٹ کمرشل اور اسٹیٹ ایفیکٹیز کے متعلقہ شعبے ہر منگل اور بدھ کو ایک چھت تلے بیٹھ کر این ڈی سیز کلیر کریں گے انہوں نے۔کہا اسٹیٹ اور اسٹیٹ ایفیکٹیز میں زیرو کرپشن لائیں گے جس کی شکایت ہوگی وہ موقع پر فارغ ہوگا انہوں نے کہا پراپرٹیز مینوئل میں بھی اصبلاحات لائیں گے اور سارے عمل کو آسان بنائیں گے انہوں لوگوں کہا کہ ان کے دروازے کھلے ہیں وہ اپنے مسائل کے حل کے لئئے رجوع کریں سی ڈی اے کا عوام دوست ادارہ بنانا چئیرمین سی ڈی اے کا منشور ہے ۔شہریوں نے ممبر اسٹیٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے ان اقدامات سے سوک باڈی کی ساکھ اور کاروباری حضرات کا اعتماد بحال ہوگا

مزیداسی طرح کی
Related

امریکہ ایران کا افزودہ یورینیم 20 ارب ڈالر میں لینے کا خواہاں

واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے...

حکومت نے پاوور سیکٹر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کردی

اسلام آباد: حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے...

تازہ ترین