37.7 C
Islamabad

ایران کے داغے گئے 7 بیلسٹک میزائل تباہ کردیئے ملبے سے نقصانات ہوئے ۔سعودیہ

سعودی عرب نے 7 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے،وزارت دفاع کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ گرنے والے ملبے سے ہونے والے نقصان کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے، حکام نے کہا اپنی سرزمین اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین