23.8 C
Islamabad

ایران میں 1 کروڑ 20 لاکھ نوجوانوں نے جنگ لڑنے کی رجسٹریشن کروالی۔وزارت داخلہ

ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ ملک بھر سے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف لڑنے کیلئے خود کو رجسٹرڈکرالیا ہے۔ایرانی وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ 10 روز پہلےعوام سے کہا گیا تھا کہ وہ ملک کی خود مختاری یقینی بنانےکیلئے ایرانی فوج میں شامل ہوں جس پر بھر پور ردعمل سامنے آیا ہے اور 12 ملین افراد 10 روز کے اندر خود کو رجسٹرڈ کراچکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ایرانی میڈیا نے اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں سیستان ایران سے تعلق رکھنے والوں کو ایران کیلئے لڑنے کی خاطر تیار دکھایا گیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

امریکہ ایران کا افزودہ یورینیم 20 ارب ڈالر میں لینے کا خواہاں

واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے...

حکومت نے پاوور سیکٹر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کردی

اسلام آباد: حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے...

تازہ ترین