33.2 C
Islamabad

ایران معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ۔ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران معاہدہ کرے اس سے قبل کہ تاخیر ہوجائے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کو معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے اس سے پہلے کہ زیادہ دیر ہوجائے اور اب اس میں کچھ باقی نہیں رہا جو کبھی ایک عظیم ملک بن سکتا تھا۔امریکی صدر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی جاری کی، جس میں ایران کے دو شہر تہران اور کاراج کو ملانے والے پل کو تباہ ہوتے دکھایا گیا ہے اور لکھا کہ مزید تباہی آنے والی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین