23.8 C
Islamabad

بارشوں سے کے پی کے میں تباہی 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 17 افراد جاں بحق اور 56 زخمی ہوئے پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 14 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، جبکہ بارشوں سے 11 گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا۔بنوں، ایبٹ آباد، کوہاٹ، باجوڑ، بٹگرام اور شمالی وزیرستان زیادہ متاثرہ علاقے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

امریکہ ایران کا افزودہ یورینیم 20 ارب ڈالر میں لینے کا خواہاں

واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے...

حکومت نے پاوور سیکٹر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کردی

اسلام آباد: حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے...

تازہ ترین