40.5 C
Islamabad

ایران کا سعودیہ کے شہزادہ سلطان ائیر بیس پر حملہ 10 امریکی فوجی زخمی

سعودی ایئر بیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں ذرائع نے بی بی سی کے امریکی میڈیا پارٹنر ’سی بی ایس نیوز‘ کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شہزادہ سلطان ایئربیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ حملے میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے گئے۔ان میں سے دو امریکی فوجی ’بہت شدید‘ زخمی ہوئے جبکہ آٹھ ’شدید‘ زخمی ہوئے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین