38.8 C
Islamabad

صدر مملکت نے سید نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔ایوان صدر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 48اور 101کے تحت گورنر سندھ کے عہدے کے لیے نہال ہاشمی کی تقرری کی سمری کی منظوری دیدی۔

صدر آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔صدرِ مملکت نے اس تقرری کے لیے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔ نہال ہاشمی گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین