34.4 C
Islamabad

قومی احتساب بیورو میں بڑے پیمانے پر افسران کی ترقیوں کے احکامات جاری

اسلام آباد

قومی احتساب بیورو (نیب )کے گریڈ 18کے 4ڈپٹی ڈائریکٹرز اورگریڈ 17کے48 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی ۔چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ترقیوں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے 4 ڈپٹی ڈائریکٹرملک وحید احمد ، نیب(اسلام آباد/راولپنڈی)،میر اوصاف احمد تالپور، نیب (بلوچستان)،محمد صابر خان ، نیب (کراچی) ، محمد آصف منیر ،نیب (اسلام آباد/راولپنڈی) کو گریڈ 19میں میں ترقی دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹرز بنا دیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں گریڈ 17کے جن 48اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو گریڈ 18میں ترقی دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر بنایا گیا ہے ان میں کامران علی ، شازیہ نواز، وقار احمد عدنان فیصل ، شیر اللہ ، معاز احمد ملک ، فرقان ندیم ،کامران احمد ، مہوش گل ،رابعہ عبدالرحمان ،رمشاءخان و دیگر شامل ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین