ایرانی میڈیا کے مطابق خلیج فارس میں امریکا کے سب سے بڑے ریڈار پر ایرانی میزائل حملے سے ریڈار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ریڈار پورے مشرق وسطیٰ کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا اور قبل از وقت وارننگ کے لیے استعمال ہوتا تھا، امریکی ریڈار کی رینج 5000 کلومیٹر تک اور مالیت ایک ارب ڈالر سے زیادہ
