ایران نے مشرق وسطی میں امریکاکے6 فوجی اڈوں پرمیزائلوں سےحملہ کردیا۔ایران نےبحرین، عراق، امارات اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر بھی میزائلوں سے حملہ کیا