38.8 C
Islamabad

ایران پر حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تیل کی عالمی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ بحران جاری رہا تو تیل کی عالمی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ اس سال تیل کی عالمی قیمت پہلے ہی بڑھتے ہوئے 73 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی تھی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین