39.4 C
Islamabad

امریکہ کے ایران میں اہم فوجی تنصیبات پر مزید حملے

ایرانی دارالحکومت تہران میں رات کو پھر دھماکے سنے گئےایرانی دارالحکومت تہران میں رات کو پھر دھماکے سنے گئے جس کے بعد تہران کے عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور انھوں نے اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ایکس پر بیان جاری کی گیا جس میں کہاگیا کہ ایران میں 1000 سےزائد اہداف کو نشانہ بنایا ، ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے جاری ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ جن اہداف کونشانہ بنایا ان میں پاسداران انقلاب کا ہیڈکوارٹر شامل ہے۔ آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورسز کے ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایرانی بیلسٹک میزائل سائٹس، ایرانی بحریہ کے جہازوں پر بھی حملہ کیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین