35.5 C
Islamabad

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا گراں فروشوں کے خلاف کارروائی 40 گرفتار 9 لاکھ 70 ہزار جرمانہ عائد

رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا کریک ڈاؤن جاری ہے مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر 40 دکاندار گرفتار کر لیئے گئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں میں 9 لاکھ 70 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا زائد قیمت وصول کرنے اور نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر 9 دکانیں موقع پر سیل کر دی گئیں

رمضان المبارک میں شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈی سی پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی، گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی،شہری مقررہ نرخوں سے زائد وصولی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری اطلاع دیں،

مزیداسی طرح کی
Related

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

آئیکسو چیف ایگزیکٹو کا اٹک سرکل میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی سے) آئیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری...

تازہ ترین