31 C
Islamabad

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور اسٹرٹیجک دفاعی شتراکت داری سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مشترکہ مفادات کی تکمیل سمیت اور دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مختلف سمجھوتوں اور معاہدوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین