32.7 C
Islamabad

سلیمان صفدر کی عمران خان سے تین گھنٹے طویل ملاقات

سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، پورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں گا۔انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین