29.4 C
Islamabad

ایران یاد رکھے سفارکاری ناکام ہوئی تو صدر کے پاس دوسرے آپشنز موجود ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:

وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس محض سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے جا رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے حوالے سے اپنے مؤقف پر بالکل واضح

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین