اسلام آباد
پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ اور 18ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ پاکستانی بائولر اعزاز الرحمن نے پاک چائنا فرینڈ شپ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ معیز ارسلان نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں میدان مار لیا اور خواتین کا ٹائٹل زرکس نے جیت لیاحکومت سپورٹ کرے تو ورلڈ کپ پاکستان لایا جا سکتا۔
