43 C
Islamabad

حکومت 5نےفروری عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے سلسلے میں پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین