43.2 C
Islamabad

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ گرفتار

اسلام آباد پولیس نے عدالت عالیہ میں تین دن محصور رہنے والے دو وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ماتحت عدالت میں پیشی کے لیئے جاتے گرفتار کرلیا ہے اسلام آباد پولیس گزشتہ تین دن سے ان دونوں کی گرفتاری کے لیئے اسلام ہائی کورٹ کے باہر تعینات تھی دونوں وکلا کے خلاف متنازعہ ٹویٹس سمیت دیگر کیس اسلام آباد کی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین