36.6 C
Islamabad

گرین لینڈ پر یورپی ممالک نے امریکی موقف کو خطرناک قرار دیا

گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول اور یورپی ممالک پر مجوزہ ٹیرف کے معاملے پر یورپ نے سخت ردِعمل دیتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کوخطرناک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ اگر دباؤ بڑھایا گیا تو ردِعمل متحد، مضبوط اور متناسب ہوگا۔

امریکی خبر رساں ادارے (اے پی) کے مطابق گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑھتے ہوئے دباؤ اور یورپی ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں نے یورپ میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت نے امریکی مؤقف کو اتحادیوں کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچانے والا قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یورپ خاموش تماشائی نہیں بنے گا

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین