36 C
Islamabad

موجیں ہی موجیں، 18 اراکین اسمبلی نے رخصت لے لی

اسلام آباد۔

قائمقام سپیکر قومی اسمبلی سید مصطفی ٰشاہ نے 18اراکین قومی اسمبلی کی اجلاس سے رخصت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر اعلان کیا کہ 18اراکین قومی اسمبلی کی اجلاس سے رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں ہیں، ان اراکین میں خرم شہزاد، علی لغاری، سید وسیم حسین، محمد اقبال، سنجے پروانی،محمد اسلم گھمن، شہباز سلیم ملک، محمد امیر سلطان، میاں غوث محمد، سید سمیع الدین، میر منور علی تالپور، شاہدہ بیگم، ذوالفقار علی بھٹی، پولین، شاہد احمد، آسیہ اسحاق، صوفیہ سعید اور دیگر شامل ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین