34.4 C
Islamabad

کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5 افراد قتل

کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل میں گھریلو ناچاقی پر 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے فاروق کے دو سگے بھائی، بیوی، بیٹی اور بھابھی جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد مقامی افراد اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیں جبکہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

مزیداسی طرح کی
Related

مارگلہ ہلز کے 1 ہزار کینال پر عالمی معیار کا پارک بنائیں گے ۔محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کو عالمی معیار کا مثالی شہر...

مذاکرات کے لیےامریکی وفد چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچ جائے گا۔امریکہ

مذاکرات کے لیے امریکی وفد چند گھنٹوں میں پاکستان...

ایران کے ساتھ اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں ۔پاکستان

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے سینئر پاکستانی عہدیدار...

تازہ ترین