26.6 C
Islamabad

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے بلدیات کے حوالے سے آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاآج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا،آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے ،امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے پیٹیشن دائر کی گئی جماعت اسلامی صدارتی آرڈیننس کو مسترد کرتی ہے اختیارات کی منتقلی اور انتخابات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے،

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین