29.9 C
Islamabad

سابق آڈیٹر جنرل کو پینشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کیس

اسلام آباد

 

سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پینشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کیس کی سماعت اختر بلند رانا کو دسمبر 2025 کی ماہانہ پینشن ادا کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا

اختر بلند رانا کے پینشن کے کُل بقایا جات کی رقم 24 ملین روپے ہے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کیاے جی پی آر نے اختر بلند رانا کے تمام بقایا جات ادا کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت طلب کر لیابقایا جات ادا کر کے آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں پیش کہ۔جائے عدالت نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین