36.6 C
Islamabad

شدید سردی سندھ میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل

سندھ حکومت نے موسم سرما کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین