اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات الیکشن بورڈ نے فاتح امیدواروں کا اعلان کردیا
چوہدری نعیم علی گجر 1214 ووٹ لیکر صدر بن گئے نائب صدر کی نشست پر ارم رشید 1405 ووٹ لیکر سیکرٹری کی نشست پر خاور دھنیال 1595 ووٹ ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پر فریحہ باجوہ 1228 ووٹ جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر عمران خان کاکڑ 1245 ووٹ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر درنجف 1188 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہری ہیں
