38.4 C
Islamabad

وزیراعظم نے اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد

 

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔درختوں کی کٹائی پر سوشل میڈیا پر طوفان،حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

 

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم درختوں کی کٹائی کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ بھی معاملہ سنگین ہونے پر متحرک،درختوں کی کٹائی پر رپورٹ طلب کرلی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے سے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔ درخت کاٹنے کا ذمہ دار کون؟وزیر داخلہ جائزہ لے کر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین