36.7 C
Islamabad

انڈونیشیا میں شدید بارش اور سیلاب،14 افراد لقمہ آب

انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ کر 14 افراد لقمہ اجل بن گئے، 18 زخمی اور 4 لاپتا ہوگئے

تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے بعد شدید سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق گورنر شمالی سولاویسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیلاب سے سیکڑوں مکانات اور سرکاری عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

اب تک 444 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین