43 C
Islamabad

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ آج متوقع ہے

پی ٹی آئی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

پارٹی قیادت نے 27 دسمبر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے لیے نیا لائحہ عمل جلد متوقع ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین