43 C
Islamabad

دھند اور اندھا دھند، موٹر وے مختلف مقامات سے بند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 پشاور سے صوابی، ایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند رکھا گیا ہے، دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے،

 حکام نے شہریوں کو دھند میں غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین