31 C
Islamabad

میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہی ہو گیا،حادثے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے

تفصیلات کے مطابق حادثہ سان ماتیو آٹینکو کے صنعتی علاقے میں پیش آیا جو ٹولوکا ائیرپورٹ سے تقریباً 5 کلومیٹر اور  میکسیکو سٹی سے 50 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے

 طیارہ  ایک فٹ بال گراؤنڈ پر لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا ، اس دوران  ویئر ہاؤس کی چھت سے ٹکرا گیا  جس کے باعث شدید آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے باعث علاقے سے تقریباً 130 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا پڑا

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین