31 C
Islamabad

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں منعقد ہوئی۔

زمبابوے اور نمیبیا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں، ایونٹ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا جو 6 فروری تک کھیلا جائے گا

قبل ازیں آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کیا تھا

ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، جنہیں چار چار ٹیموں کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کو الگ الگ گروپس میں رکھا گیا ہے۔ بلیو شرٹس گروپ اے جب کہ گرین شرٹس گروپ بی میں شامل ہیں۔

پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ، دوسرا میچ 19 جنوری کو اسکاٹ لینڈ، 22 جنوری کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین