26 C
Islamabad

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

سونے کی قیمتیں مزید اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 107 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 319 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آ گئی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 54ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی

فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 174روپے بڑھ کر 3لاکھ 89ہزار 456روپے ہو گئی

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 6ہزار 684روپے ہو چکی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین