33.2 C
Islamabad

250 بیوٹی پارلرز اور استیٹھک کلینس ایف بی آر کے ریڈار پر

ایف بی آر نے بیوٹی پارلرز اور استیٹھک کلینکس کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، مہنگی کاسمیٹکس فروخت کرنے والے بھی نرغے میں آئیں گے، بھاری فیسیں وصول کرنے والے ڈاکٹروں کا بھی آڈٹ ہوگا

 ابتدائی طور پر بڑے شہروں کے 250 ڈاکٹروں کا آڈٹ ہوگا

آئی ایم ایف نے ایف بی آر پر لگثرری پروفیشنل سروسز کے آڈٹ کا دباؤ بڑھا دیا ہے

 

 پہلے  مرحلے میں بڑے شہروں میں قائم بیوٹی پارلرز اور استیھٹک کلینکس کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں بھاری فیسیں وصول کرنے والے ڈاکٹروں کو بھی آڈٹ کے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں

 

ایف بی آر نے پینٹ سیکٹر میں بھی ٹیکس چوری میں ملوث کمپنیوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے، آئی ایم ایف کے آڈٹ کے مطلوبہ اہداف مکمل کرنے کے لیے چھ سو پرائیویٹ آڈیٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں اور مجموعی طور پر دو ہزار آڈیٹرز کی خدمات حاصل کی جائیں گی

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین