38.8 C
Islamabad

تیمور اقبال جدون | سینئر صحافی

تیمور اقبال جدون ایک سینئر صحافی ہیں جنہیں شعبۂ صحافت میں پندرہ سال سے زائد کا پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے وقت نیوز، روزنامہ ڈان اور اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان) سمیت متعدد نمایاں خبروں کے اداروں میں خدمات انجام دی ہیں۔

اپنے صحافتی کیریئر کے ساتھ ساتھ وہ حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے زیر انتظام اے جے کے کونسل میں میڈیا ایڈوائزر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین